لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف کے قریبی ساتھی پر 1996 میں صادق آباد میں ہونیوالے تہرے قتل کا مقدمہ درج تھامسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے تہرے قتل کے مقدمہ میں عبوی ضمانت کر الی۔عدالت نے ناصربٹ کی عبوری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض منظور کی۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی سہیل انجم نے1996 میں صادق آباد میں ہونے والے قتل کے مقدمہ میں ن لیگی رہنما ناصر بٹ کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔















