اہم خبریں

رمضان مبارک ،آج چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، پشاورمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

متعلقہ خبریں