اہم خبریں

راولپنڈی کینٹ کے تمام علاقوں میں غیر قانونی مذبحہ خانوںکے خلاف گرینڈ آپریشن

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )کنٹونمنٹ بورڈ رولپنڈی کاراولپنڈی کینٹ کے تمام علاقوں میں غیر قانونی مذبحہ خانوںکے خلاف گرینڈ آپریشن، فوڈ کنٹرول سیل کے عملے نے صدر،الہ آباد، ویسٹریج، نصیر آباد، چوہڑ چوک،مصریال روڈ،علامہ اقبال کالونی، برف خانہ چوک،بکرا منڈی اورڈھوک سیداں روڈپر گر ینڈ آپر یشن کیا،غیر قا نو نی ذبخ خا نو ںسے 30من کے قر یب غیر معیا ری گو شت تلف کیا گیااورقانونی کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے بھی عائدکیے گئے۔

متعلقہ خبریں