اسلام آباد( نیوزڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب جیل میں ہاتھ باندھے کھڑے ہونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ واضح رہے کہ تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گزشتہ دنوں اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب حوالات میں ہ سینے پر پاکستان کا جھنڈا لگائے ہاتھ باندھے نہایت ہی افسراد حالت میں کھڑے ہیں۔ وہ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں۔

 
													 
								 
								 
				 
													













