سوات (اے بی این نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 184 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
مزید پڑھیں:طیارہ حادثے میں شہید افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت















