اہم خبریں

پابندی کے باوجود مریدکے میں منی بسنت منائی گئی ،ڈور پھرنے سے دو سالہ بچہ زخمی

مریدکے (نیوزڈیسک)پابندی کے باوجود مریدکے میں منی بسنت منائی گئی ،ڈور پھرنے سے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والا دو سالہ بچہ زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریدکے میں پابندی کے باوجود د منی بسنت منائی گئی ۔ اس دوران والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والا دو سالہ بچہ دلاور ڈور پھرنے سے لہو لہان ہوگیا جسے شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ خبریں