راولپنڈی(اے بی این نیوز)
پی ٹی آئی کے قیدیوں سے بھری 4 قیدی وین اڈیالہ جیل پہنچ گئیں،ذلفی بخاری ،صداقت علی عباسی ،میجر لطاسب ستی، فیاض الحسن چوہان اور اعجاز خان اعجازی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔