کراچی ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کاٹاکرا ہوگا، میچ شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا،پشاور زلمی نے تین میچ کھیلے اوردومیں فتح حاصل کرکےچار پوائنٹس حاصل کئے ،اسلام آبادیونائیٹڈ دومیچ کھیل کردوپوائنٹ حاصل کرچکی ہے















