اہم خبریں

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،آج پھر مہنا ہوگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آج بروز ہفتہ، 28 نومبر 2026 کو پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 397,500 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 364,364 روپے فی تولہ ہے۔

آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن کے اندر 2,000 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے نرخوں میں تیزی آئی ہے۔ 24K، 22K اور 21K سونے کی موجودہ قیمتیں تصدیق شدہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں۔

Purity Tola 10 Gram
24K Rs. 397,500 Rs. 340,800
22K Rs. 364,364 Rs. 312,400
21K Rs. 347,802 Rs. 298,200
20K Rs 331,240 Rs. 284,000
18K Rs. 298,116 Rs. 255,600

 
مزیدپڑھیں: پاکستان کے پہلے خلاباز کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے براہ راست گفتگو

متعلقہ خبریں