اہم خبریں

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹربرقرا رہے گی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 14نومبر کے لیے ہوں گی۔
مزیدپڑھیں: پاکستان نے پولو میں بھارت کو 4-7 سے شکست دے دی

متعلقہ خبریں