اہم خبریں

عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان جیل سے رہا

لاہور(اے بی این نیوز) عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سےرہا کردیا گیا ہے۔

نورین نیازی اور عظمی خان کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل 21 ستمبر کو کوٹ لکھپت جیل میں نظربند کردیا گیا تھا اور بعد ازاں ان کی نظر بندی میں توسیع کردی گئی تھی۔
مزیدپڑھیں: اسموگ کے باعث اسکولوں میں چھٹیاں ،وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آگیا

متعلقہ خبریں