اہم خبریں

یورپی یونین اور جی سی سی اجلاس

یورپی یونین اور جی سی سی اجلاس، سعودی عرب سے بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سعودی عرب میں ہونے والا یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے باہمی رضامندی سے اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا اجلاس 24 اکتوبر کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں جاری سیکیورٹی خطرات کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔
750 روپے والے پرائز بانڈ کی 108 ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیامزید پڑھیں‌:

متعلقہ خبریں