اسلام آباد (اے بی این نیوز) البرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عاطف حنیف نے وزیر مملکت اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ روابط اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر بھی گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ اور متعلقہ امور پر رابطے جاری رکھنے کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں:یورپی یونین اور جی سی سی اجلاس، سعودی عرب سے بڑی خبر سامنے آگئی















