لندن (اے بی این نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کا لندن میں تقریباً ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، جہاں وہ طبی معائنہ کرائیں گے اور اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دورۂ لندن کے دوران طبی معائنے کے علاوہ مختلف اہم امور پر ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
مزید پڑھیں:وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایکشن، طالبہ لائبہ کے معاملے پر سخت کارروائی کا فیصلہ















