کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے سے تجاوز کر گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
اوپن مارکیٹ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ رواں ماہ ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:واٹس ایپ صارفین کے لیے الرٹ،عوام کے لیے اہم خبر















