اہم خبریں

امریکا کی جنگ بندی ختم،پی ایس ایکس میں شدید مندی، تیل مہنگا

امریکا کی جنگ بندی ختم،پی ایس ایکس میں شدید مندی، تیل مہنگا

کراچی (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ ​​بندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی دیکھی گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ ​​بندی ختم کرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6713 پوائنٹس کی کمی سے 179542 پر آگیا۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی 6 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، برینٹ کروڈ کی قیمت 78.82 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 74.96 ڈالر پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں‌:آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

متعلقہ خبریں