اہم خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، جانیے نئی اپڈیٹ

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، جانیے نئی اپڈیٹ

لاہور (اے بی این نیوز) لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو گرام سے کم ہو کر 259 روپے فی کلوگرام ہو سکتی ہے۔

ایل پی جی کی وافر مقدار میں دستیابی کی وجہ سے قیمت میں کمی ہوگی۔

واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ قیمت پر لاہور سمیت ملک بھر میں کہیں بھی ایل پی جی دستیاب نہیں ہے۔
مزید پڑھیں‌:آزاد کشمیر سے بڑی خبر، کالعدم ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر گرفتار

متعلقہ خبریں