اہم خبریں

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی بڑی خبر سامنے آگئی، جانیے اہم تفصیلات

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی بڑی خبر سامنے آگئی، جانیے اہم تفصیلات

ڈھاکا (اے بی این نیوز) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال ہر رکاوٹ کے باوجود وطن واپس جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی واپسی کا مقصد اقتدار نہیں بلکہ ملک میں جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے سیاسی حقوق کی بحالی ہے۔

شیخ حسینہ نے اپنے خلاف مقدمات اور سزائے موت کے فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اور ان کی جماعت عوامی لیگ کو سیاست سے باہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم وہ کسی دباؤ سے خوفزدہ نہیں اور جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔
مزید پڑھیں‌:ایرانی سپریم لیڈر کا بڑا فیصلہ،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

متعلقہ خبریں