اہم خبریں

دمبولا، بھارتی کے ویبہوسریانشی کی 11 گیندوں پر ففٹی ،نیا عالمی ریکارڈ قائم

دمبولا(اے بی این نیوز)بھارت کے ویبہوسوریانشی نے11گیندوں پر ففٹی بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے ویبہوسوریانشی نے لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین ففٹی بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ویبہوسوریانشی نے سری لنکا کے خلاف صرف 11گیندوں پر ففٹی سکور کی۔

ٹرافی نیشن سیریز کے فائنل میں ویبہوسوریانشی نے یہ ریکارڈ قائم کیا،بھارتی بلے باز ویبہوسوریانشی 29گیندوں پر94رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل سری لنکا کے کوشیلاویرارتنے نے 2005میں 12گیندوںپرففٹی سکور کی تھی۔
مزید پرھیں: اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو بے بنیادقرار دیدیا

متعلقہ خبریں