اہم خبریں

ایران کیلئے خوشخبری،امریکا کے بڑے اقدام کے مثبت اثرات سامنے آگئے

ایران کیلئے خوشخبری،امریکا کے بڑے اقدام کے مثبت اثرات سامنے آگئے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کر دی گئی ہے۔

ایک بیان میں، امریکی فوج نے کہا کہ وہ خلیج میں ایرانی بندرگاہوں کا دورہ کرنے والے بحری جہازوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ نہیں بن رہی ہے اور اس نے ناکہ بندی کو نافذ کرنے کے لیے تمام کارروائیاں روک دی ہیں۔

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ مفاہمت کی یادداشت پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے امریکی بحری جہاز خطے میں موجود رہیں گے۔
مزید پڑھیں‌:ایران امریکا معاہدہ، اسرائیل کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ، جانیے اہم خبر

متعلقہ خبریں