کراچی(اے بی این نیوز)ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری نے عہدے سے استعفا دے دیا۔ وفاقی حکومت نے محمد احسان الحق لغاری کا بطور ممبر سندھ ارسا استعفا منظور کر لیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق استعفے کی منظوری کا اطلاق 6 مئی 2026 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے شفقت حسین واڈو کو نیا ممبر سندھ ارسا تعینات کر دیا۔
مزید پڑھیں۔جماعت اسلامی 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج کرے گی ، حافظ نعیم الرحمن















