اسلام آباد میں قومی اسمبلی National Assembly کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر لیا گیا Parliamentہے، جس کا باقاعدہ ایجنڈا NA Sessionبھی جاری کر دیا گیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران مختلف اہم بل منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کیے جائیں گے، جبکہ مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی ایوان میں پیش کی جائیں گی۔
ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ، پانچ فائر لگے ایک سینے میں،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
اجلاس کے ایجنڈے میں وقفہ سوالات کے علاوہ دو توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہیں، جن پر متعلقہ وزراء ایوان کو آگاہ کریں گے۔اس کے علاوہ پوائنٹ آف آرڈر پر مختلف ارکان قومی اسمبلی اپنے خیالات اور تحفظات کا اظہار بھی کریں گے، جبکہ اہم قومی اور سیاسی امور پر بھی بحث متوقع ہے۔















