عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی کو عبور کرتے ہوئے بحفاظت ایرانOil Tankers واپس پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد خطے میں جاری کشیدگی نے نئی شدت اختیار کر لی ہے۔
اپ ڈیٹ آگئی،سونا سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت
رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران یہ خالی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز Strait of Hormuz سے گزر کر ایرانی بندرگاہوں تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ امریکی نگرانی اور سخت پابندیوں کے باوجود ان ٹینکرز کی واپسی کو ایران کیلئے بڑی سفارتی اور اسٹریٹجک کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
Iran, US Blockade, Strait of Hormuz, Oil Tankers, Middle East Crisis, Breaking News, Global Oil Market, Iran News, Gulf Tension, World News, Viral Update, Social Media Trending, International Politics















