رانا ثنا اللہ rana sanaنے کہا ہے کہ بھارت indiaکی جانب سے پاکستان کا پانی روکنا جنگ تصور کیا جائیگا۔ پانی روکنے کی کوشش پر بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔بھارت پانی چھوڑ دے تو ہم سٹور کر لیں،روکے تو ہم استعمال کریں۔
پانی کے ذخائر بنانے سے متعلق حکمت عملی واپڈا اور ہمارے ذہن میں ہے۔ ہمیں 3 سے 4 جگہ پانی کے ذخائر بنانے چاہئیں۔ سندھ اور پنجاب نے طے کرنا ہے کہ پانی کے ذخائر بنائے جائیں۔
چناب کے مقام پر پانی کے ذخائر بنانے کی تجویز ہے۔















