جنوبی لبنان کے قصبے بیاضہ میں صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی ہے جہاں حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک اسرائیلی israel فوجی ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا۔ بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فوجیوں کی مدد کے لیے مصروف تھا جب اسے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے ہدف بنایا گیا۔
خطے کے ممالک کیلئے ایران نے اہم پیغام جاری کر دیا،جا نئے کیا
ے مطابق یہ کارروائی ایک وسیع مہم کا حصہ تھی، جس کے دوران ایک ہی دن میں اسرائیلی افواج کے خلاف مجموعی طور پر 15 حملے کیے گئے۔ ان کارروائیوں میں فوجی گاڑیوں، ٹینکوں اور ڈرونز کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔دوسری جانب Israel Defense Forces کی طرف سے اس واقعے پر باضابطہ تصدیق یا تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔















