اہم خبریں

اسلام آباد سے خبر غم،جا نئے ہو لناک خبر اور جا نی نقصان بارے

تھانہ کوہسار کی islamabad حدود سے اغوا ہونے والے ایک نوجوان کی لاش سوات موٹر وے کے قریب سے ملنے کی اطلاعات murderہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان کو سیکٹر ایف-6 سے اغوا کیا گیا تھا، جس کے بعد اسے مبینہ طور پر دوسرے علاقے منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد سوات منتقل کیا اور بعد ازاں اسے قتل کر کے لاش موٹر وے کے قریب پھینک دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے اور لاش کو واپس اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے ٹیم روانہ کر دی گئی ہے۔

ایرانی افواج ہائی الرٹ، امریکہ کوآبنائے ہرمز میں داخلے سے روک دیا گیا،ایرانی آرمی چیف

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور اغوا سے لے کر قتل تک کے تمام مراحل کو کھنگالا جا رہا ہے۔ شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ ممکنہ ملزمان کی تلاش بھی تیز کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں