اہم خبریں

بڑی خبر، پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی اپڈیٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں خرابی کا انکشاف ہوا ہے۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق سسٹم میں خرابی کے باعث بیرون ملک سے درخواستیں دینے والے شہریوں کا ڈیٹا ہیڈ کوارٹرز کو موصول نہیں ہو رہا۔

ذرائع کے مطابق این ٹی سی، نادرا اور محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی ٹیمیں تکنیکی مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں‌:یو اے ای کا بڑا اعلان،پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

متعلقہ خبریں