اہم خبریں

نئی پیش رفت،ایران نے نئی تجاویز امریکہ کو بھجوادی

عالمی سفارتی محاذ پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایران نے مذاکرات کے حوالے سے اپنی نئی تجاویز پاکستان(pakistan diplomacy     ) کے ذریعے امریکا کو (     iran us relations )بھجوا دی ہیں۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سفارتی ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو بطور ثالث استعمال کرتے ہوئے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، جس کا مقصد موجودہ کشیدگی کو کم کرنا اور مذاکرات کے عمل کو دوبارہ فعال بنانا ہے۔
پتنگ بازی کے نئے قواعد وضوابط کا اعلان

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی اور سیاسی تناؤ بڑھ رہا ہے، اور مختلف ممالک پس پردہ سفارتی چینلز کے ذریعے رابطوں کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔تاہم صورتحال اب بھی غیر یقینی ہے اور تمام تر انحصار اس بات پر ہے کہ امریکا ان تجاویز پر کس انداز میں ردعمل دیتا ہے۔

متعلقہ خبریں