اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد(اے بی این نیوز)مردانہ کمزوری کا شکار افراد کیلئے پاکستان کی فارما انڈسٹری میں اہم پیشرفت۔اے بی این نیوز کو ملنے والے دستاویزات کے مطابق اے کی پی لمٹڈ نے معروف دوا Viagra کی پاکستان میں مقامی سطح پر تیاری اور مارکیٹنگ کے حقوق حاصل کر لیے ہیں، جبکہ اس کی لانچنگ بھی جلد متوقع ہے۔
مقامی سطح پر تیاری سے خصوصی افراد کیلئے بڑی امید کی جاگ اٹھی ہے کہ یہ دوا درآمدی ویاگرا کے مقابلے میں کم قیمت اور باسانی دستیاب ہو سکے گی، جس سے نہ صرف مریضوں پر مالی بوجھ کم ہوگا بلکہ مایوس افراد کیلئے ازدواجی زندگی میں بہتری کا ذریعہ بھی۔

مزید پڑھیں: پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان جمعہ کو کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف















