اہم خبریں

اسلام آباد مذاکرات،روس کا بھی اہم بیان آگیا،جا نئے کیا کہا

ماسکو (اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں جاری اہم مذاکرات پر روس کا ردعمل سامنے آ گیا ہے جہاں روسی وزارت خارجہ نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور سفارتی عمل کو کامیاب بنانے میں سنجیدگی اختیار کریں۔روسی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ مذاکرات ایک اہم موقع ہیں، اس لیے تمام متعلقہ فریق ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں جو اس عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہو یا کشیدگی میں اضافہ کرے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ مذاکراتی عمل کو مثبت انداز میں آگے بڑھایا جائے اور تمام اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔

مزید پڑھیں :پشاور سے خبر غم،کا نسٹیبل شہید،جا نئے تفصیل

متعلقہ خبریں