تہران ( اے بی این نیوز ) ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کاپیغام آگیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ
ہم ہرنقصان کاازالہ طلب کریں گے۔
ایران جنگ نہیں چاہتا،اپنےحقوق سےدستبردارنہیں ہوں گے۔
آبنائےہرمزکےانتظام کےحوالےسےنیاطریقہ کاراختیارکریں گے۔
مزید پڑھیں :امریکی وفد کے لیے خصوصی بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں اسلام آباد پہنچا دی گئی















