اہم خبریں

لبنان جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں، یہ الگ ہے اس کو دیکھا جائے گا،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     ) امریکی صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ لبنان جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں۔
حزب اللہ کی وجہ سے لبنا ن کو معاہدے میں شامل نہیں کیا گیا۔
لبنان کا معاملہ الگ ہے اس کو دیکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں :لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران مذاکرات کیلئے اسلام آباد نہیں آئیگا،وال سٹریٹ جرنل دعویٰ

متعلقہ خبریں