لاہور(اے بی این نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے پیش نظر چھٹیوں میں اضافہ کا فیصلہ نہیں ہوا۔
سکولوں میں چھٹیوں کا دورانیہ بڑھانے بارے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا اہم بیان آگیا۔ رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے پیش نظر چھٹیوں میں اضافہ کا فیصلہ نہیں ہوا، چھٹیاں بڑھانے بارے فیک نیوز سے بچیں۔
مزید پڑھیں۔جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایران کو 15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف















