اہم خبریں

پٹرول 50ے60 روپے فی لٹر مہنگا ہو نے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )  حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی قیمتیں رات بارہ بجے سے نافذ العمل ہوں گی اور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ اس تبدیلی کے مطابق اپنی ضروریات کا منصوبہ بنائیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ملکی معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کے دیگر نرخ بھی عالمی مارکیٹ اور مقامی طلب کے مطابق ترتیب دیے جائیں گے تاکہ عوام اور صنعتوں پر منفی اثرات کم سے کم ہوں۔

مزید پڑھیں :ایران نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے،امریکہ کا اربوں کا نقصان،فضائی دفاع کمزور کر دیا،امریکی میڈیا چیخ اٹھا

متعلقہ خبریں