اہم خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی مایوس کن پرفارمنس، رکن سلیکشن کمیٹی علیم ڈار مستعفی

لاہور(اے بی این نیوز) ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے رکن سلیکشن کمیٹی علیم ڈار مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے رکن سلیکشن کمیٹی علیم ڈار مستعفی ہوگئے۔

خیال رہے کہ سابق امپائر علیم ڈار سلیکشن کمیٹی کے ممبر تھے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ علیم ڈار نے بورڈ کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔

مزید پڑھیں۔روس کا ایران پر امریکی-اسرائیلی حملوں پر سخت ردعمل، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

متعلقہ خبریں