اہم خبریں

بریکنگ نیوز۔۔فتح جنگ اور پنڈی سرال میں ڈرون آگرے،جا نئے تفصیلات

اٹک (اے بی این نیوز)اٹک کے علاقے میں دو ڈرون گرنے کے واقعات نے سیکیورٹی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فتح جنگ اور پنڈی سرال میں ڈرون گرنے کی خبریں موصول ہوئیں، تاہم دوسرے ڈرون کے گرنے کے بعد بھی وہ آن رہنے کی تصدیق ہوئی۔

قانون نافذ کرنے والے اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے دونوں ڈرونز کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈرون گرنے کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور صورتحال فی الحال قابو میں ہے۔

مزید پڑھیں :فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

متعلقہ خبریں