اہم خبریں

آئر لینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

بھارت(اے بی این نیوز)آئر ینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔

پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی، وہ کیچ پکڑتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے پال اسٹرلنگ کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔

پال اسٹرلنگ کی جگہ سیم ٹاپنگ کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں۔عمان میں رمضان 2026 کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، رویت ہلال کمیٹی

متعلقہ خبریں