اہم خبریں

باجوڑ: مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ

باجوڑ(اے بی این نیوز)باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں۔تولہ سونا مزید 2ہزار300روپے مہنگا نئی قیمت5لاکھ28ہزار 562روپے ہوگئی

متعلقہ خبریں