اہم خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔

کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اس معاملے پر اپنا دو ٹوک مؤقف اختیار کر لیا ہے اور کھیل میں سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر پاکستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیں۔پاکستان اور بنگلادیش کو دبائیں گے تو کرکٹ تباہ ہوگی: ناصر حسین آئی سی سی پر برس پڑے

متعلقہ خبریں