اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نےکہا کہ میرا ضمیر صاف اور میرے دل میں کوئی پچھتاوا نہیں۔ 27ویں آئینی ترمیم نے سپریم کورٹ کو ٹکڑے ٹکڑے کرد یا ہے۔
27 ویں ترمیم نے عدلیہ کو حکومت کے ماتحت بنا دیا ہے۔
27ویں ترمیم آئین پاکستان پر سنگین حملہ ہے۔ 27ویں ترمیم نے ہماری آئینی جمہوریت کی روح پر کاری ضرب لائی ہے۔ ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر حملہ ہے۔
27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ پر کاری ضرب لگائی گئی ہے۔ میں نے ادارے کی عزت ایمانداری اور دیانت کیساتھ خدمت کی۔

مزید پڑھیں :جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی















