اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
پٹرول فی لٹر 2روپے 43پیسے مہنگا کردیا گیا۔
ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 2پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔
پٹرولیم کی منصوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15نومبر تک ہو گا۔
پٹرول کی نئی قیمت265روپے45پیسے فی لٹر مقرر۔
ڈیزل کی نئی قیمت238روپے 44پیسے فی لٹر ہو گئی۔
مزید پڑھیں :اسلام آبادبارکونسل کےانتخابات کیلئےپولنگ آج ہوگی















