اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اوگرانےستمبرکیلئےدرآمدی آرایل این جی کی قیمتوں کاتعین کردیا۔
آرایل این جی کی قیمتوں میں28سینٹ تک فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ۔
سوئی سدرن کیلئےنئی قیمت11ڈالرایک سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یومقرر۔
اگست میں سوئی سدرن کیلئےقیمت10ڈالر73سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوتھی۔
سوئی نادرن کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں بھی28سینٹ اضافہ۔
سوئی نادرن کیلئےقیمت12.01ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر
اگست میں سوئی نادرن کیلئےقیمت11ڈالر73سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوتھی۔
سوئی نادرن کیلئے آرایل این جی2.38فیصد،سوئی سدرن کیلئے2.63فیصدمہنگی ہو گئی۔
مزید پڑھیں :چاہت فتح علی خان کو بھی انڈے پڑ گئے