اہم خبریں

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئیں

کولمبو(اے بی این نیوز   )وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئیں ،کولمبو پہنچنے پر سری لنکا کی وزیر مملکت برائے سیاحت اور پاکستان کے ہائی کمشنر عمر فاروق برکی نے حنا ربانی کھر کا استقبال کیا۔ وزیر مملکت خارجہ امور سری لنکا کے 75ویں یوم آزادی لی تقریب میں مہمان اعزاز کے طور پر شرکت کریں گی۔ وزیر مملکت یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کے علاوہ سری لنکا کی قیادت اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گی۔

متعلقہ خبریں