اہم خبریں

پشاور سانحہ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

پشاور(اے بی این نیوز    )پشاور سانحہ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا،پشاور دھماکے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ سوگ منایا جائے گاپشاور دھماکے کی اموت کی تعداد اب 102 تک پہنچ گئی ہے، تمام وکلاء تنظیمیں المناک واقعے کے شہداء اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل ایک روزہ سوگ منائیں گی، ملک بھر کے وکلاء برادری سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ سوگ کی کال پر عمل کریں، جاری اعلامیہ کے مطابق شہداء کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں اور سوگوار خاندانوں کے کھڑے ہیں، سپریم کورٹ بارنےمطالبہ کیا کہ حکومت اس طرح کے المناک قتل عام کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔

متعلقہ خبریں