اہم خبریں

پشاور سانحہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بڑا اعلان

پشاور (اےبی این نیوز   )وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان پشاور یادگار شہداء گئے اور پھولوں کی چادر چڑھائی ، سردار تنویر الیاس خان کا پولیس لائنز دھماکے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور آزادکشمیر حکومت کی جانب سے پولیس لائنز دھماکے کے شہداء اور ذخمیوں کیلیے 3 کروڑ روپے کا اعلان کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین میں سے 25 کو جنہیں خیبر پختونخواہ حکومت نامزد کرے گی آزادکشمیر پولیس میں ملازمت دینے کا بھی اعلان بھی کیا ہے ، آئی جی خیبر پختونخواہ نے وزیراعظم کو افسوسناک واقعہ کے بارے میں مفصل بریفننگ دی ۔

متعلقہ خبریں