اہم خبریں

ایسی کارروائیوں سے فرق نہیں پڑتا،پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر فرح حبیب کا رد عمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے انتظامیہ کی جانب سے پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسی کارروائیوں سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، جھوٹے مقدمات، ایف آئی آر، جیلیں سب کر لیا اور اب یہ لاجز کے تالے توڑ رہے ہیں۔جمعہ کو اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ ایسی کارروائیوں سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، جھوٹے مقدمات، ایف آئی آر، جیلیں سب کر لیا اور اب یہ لاجز کے تالے توڑ رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ یہ سب کر کے ان کی اپنی آمرآنہ سوچ کھل کر سامنے آ رہی ہے۔

متعلقہ خبریں