اہم خبریں

ملک بھر میں عام تعطیلات کا فیصلہ، وزیراعظم نے دیدی منظوری ،جانئے کون کون سے دن چھٹی ہو گی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )محرم الحرام کے احترام میں ملک بھر میں عام تعطیلات کا فیصلہ۔ یوم عاشورہ کے موقع پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق
وزیراعظم کی منظوری سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔ 5جولائی بروز ہفتہ اور 6 جولائی بروز اتوار تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں 5 اور6 دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہوگا۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کیوں نہیں ہو سکتی؟ تحریری فیصلہ جاری

متعلقہ خبریں