جدہ (اے بی این نیوز)او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے تحت کہا گیا کہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ ایران اسرائیل کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔
بین الاقوامی رابطوں کیلئے وزرا کی سطح پر گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ۔ وزرا کا گروپ کشیدگی میں کمی کیلئے کام کرے گا۔ ایران کیخلاف جارحیت کو روکنا اور امن کاراستہ اختیار کیا جائے ۔
مزید پڑھیں :ایرانی انٹیلی جنس نے موساد کے مبینہ جاسوس کا اعترافی بیان جاری کر دیا ہے