اہم خبریں

ملک کی معیشت اور سیاست پربھی اچھے اثرات پڑرہے ہیں، نوازشریف

لندن (اے بی این نیوز)صدر ن لیگ نوازشریفنے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ میری صحت ٹھیک ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیرحل کیاجائے۔
اقوام متحدہ کوکشمیر اور فلسطین پر اپنی قراردادوں پر عمل کرناچاہئے۔ پاکستان کے حالات دن بدن بہترہورہے ہیں۔ پاکستان کے عوام کو ماضی کے مقابلے میں بہترریلیف مل رہا ہے۔
پنجاب حکومت مریم نوازکی سربراہی میں بہت اچھاکام کررہی ہے۔ ملک کی معیشت اور سیاست پربھی اچھے اثرات پڑرہے ہیں۔

مزید پڑھیں :یا اللہ رحم فرما،یا اللہ رحم فرما،کراچی میں ایک دن کے دوران دو مرتبہ زلزلہ،مزید دو دن زلزلوں کا ا مکان

متعلقہ خبریں