اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ آفتاب درانی آج دوپہر ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق خطے اور ملک کی موجودہ صورتحال، پاک بھارت سیز فائر، بھارت کی انتہا پسند قیادت کے اشتعال انگیز بیانات، بھارت کی آبی جارحیت اور خضدار میں اسکول بس پر بھارتی پراکسیز کے حملے کے تناظر میں اس پریس کانفرنس کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔
مزید تفصیلات آرہی ہیں۔ مزیدپڑھیں: بھارت ایسا ماحول بنارہا ہے جو باہمی تباہی کا سبب بنے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر